نارتھ کراچی: ڈاکوؤں نے خاتون کو گولی مار کر 3 لاکھ روپے چھین لیے

Jan 10, 2023 | 11:49:AM
اسکیم 33 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا
کیپشن: فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اسکیم 33 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں اور ملزمان خاتون سے 3 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دوسری جانب بلدیہ، کورنگی، شاہ لطیف ٹاؤن اور سرجانی میں چھاپوں میں 6 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔