پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے انٹرا پارٹی انتخابات ، آصف زرداری صدر منتخب

Jan 10, 2021 | 20:21:PM
 پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے انٹرا پارٹی انتخابات ، آصف زرداری صدر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل، آصف علی زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر منتخب ہو گئے۔
 تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے انٹرا پارٹی انتخابات میں فرحت اللہ بابر سیکریٹری جنرل ،ایم این اے شازیہ مری سیکریٹری اطلاعات، سینیٹر سلیم مانڈوی والا سیکریٹری فنا نس منتخب ہو گئے ہیں۔