پہلے آزاد امیدوار کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

Feb 10, 2024 | 18:32:PM
پہلے آزاد امیدوار کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے  54 راولپنڈی 3  سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے  54 راولپنڈی 3  سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل نے اپنے جاری کردہ ویڈیو  پیغام میں کہا کہ یہ سیٹ پہلے میں میاں نواز شریف کی تھی، آج بھی ان کی ہے، آئندہ بھی  محمد نوازشریف ہی کی ہو گی، میں اپنی قیادت نوازشریف اور شہباز شریف اور مریم نواز کو بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اور یہ نشست ٹیکسلا کی عوام کے تواسط سے نوازشریف کے نام کرتا ہوں۔ 

یہ بھی پڑھیں ؛ پی پی 47،لیگی رہنماخواجہ محمد منشا کی جیت چیلنج 

یاد رہے کہ عقیل ملک نے 85912 حاصل کر کے اس سیٹ کو اپنے نام کرلیا تھا ، اسی حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار  اظہرہ مسعود  73694 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر تھی ۔