آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

Dec 10, 2023 | 16:47:PM
آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔

پاک آرمی کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر آج امریکہ روانہ ہوئے، آرمی چیف امریکہ کے سینئر فوجی و دیگر حکومتی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔