سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

Sep 09, 2025 | 12:07:PM
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 155 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔  

یہ بھی پڑھیں:کراچی :طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ، ورک فرام ہوم پالیسی نافذ ، امتحانات ملتوی