پاکستان نے افغان حکومت کو تسلیم کب کرنا ہے ؟؟،24 نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا 

Sep 09, 2021 | 18:57:PM
پاکستان نے افغان حکومت کو تسلیم کب کرنا ہے ؟؟،24 نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان نے افغان حکومت کو تسلیم کب کرنا ہے ،24 نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے فی الحال افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا اعلان نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،16 ستمبر کو وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات متوقع ہے۔
 ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ایران ،روس، ترکی اورچین سے مشاورت کرے گا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان پر امن اور مستحکم افغانستان کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کمیشن اجلاس: جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں بطور جج نامزدگی پر اتفاق نہ ہو سکا