چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 news
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے جہاں انہوں نے قومی کھلاڑیوں کو جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل پریکٹس کرتےہوئے دیکھا۔
چیئرمین پی سی بی نےکپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود،عاقب جاوید سے ملاقات کی۔
محسن نقوی سے جنوبی افریقہ کے آفیشلز نے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیں:ویمنز ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے ہرا دیا