ایرانی خواتین تنہا نہیں،پریانکا چوپڑا بھی بول پڑیں

Oct 09, 2022 | 23:28:PM
ایرانی خواتین, تنہا،پریانکا چوپڑا , بول پڑیں
کیپشن: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ایرانی خواتین کے حق میں بول پڑیں۔

 بھارتی اداکارہ نے اپنے بیان میں ایرانی خواتین کی تعریف کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ ہر ایک کو اس اہم موقع پر ان خواتین کی آواز بننا چاہئے۔ان خواتین کو کچلا نہیں جا سکتا اور ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔‘

 پریانکا چوپڑا جونز نے سوشل میڈیا پر ایرانی خواتین کی حمایت میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’ایران اور دنیا بھر کی خواتین اپنے حق کے لیے کھڑی ہو رہی ہیں جنہیں ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں اپنی جان گنوانی پڑی تھی۔