سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی قیمتوں میں 550 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا، خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 33 ہزار 250 روپے کا ہوگیاجبکہ 22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 21 ہزار 145 روپے کا ہوگیا،ادھر 21 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 16 ہزار 593 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی : عمران خان کے فوج مخالف بیانات پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور