ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد

Mar 09, 2026 | 16:28:PM
ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) روسی  صدر پوٹن کی جانب سے نئے سپریم لیڈر کی تقریری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا،انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :  کراچی؛ محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں افسران کے تقرر وتبادلے