فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Mar 09, 2024 | 10:06:AM
فلپائن کے صوبہ داواؤ اور ینٹل میں 6.1 شدت زلزلے کے شدید جھٓٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فلپائن کے صوبہ داواؤ اور ینٹل میں 6.1 شدت زلزلے کے شدید جھٓٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبہ داواؤ اورینٹل میں شام 5 بجکر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:   صدر کا انتخاب آج، محمود اچکزئی پر آصف زرداری کا پلڑا بھاری

فلپائن کے انسٹی ٹیوٹ آف وولکنولوجی اینڈ سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 105 کلو میٹر گہرائی میں تھا، تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔