آبنائے ہرمز ،امریکی فوج کو بڑا دھچکا،اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Jun 09, 2026 | 09:24:AM
آبنائے ہرمز ،امریکی فوج کو بڑا دھچکا،اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) امریکی فوج کا اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

 امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:خطرناک جانور شہر میں گھس آیا! سکول بند، لوگ گھروں میں قید

امریکی اخبار کا کہنا ہے تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ہیلی کاپٹر ایرانی فائرنگ کے نتیجے میں تباہ ہوا یا کسی فنی خرابی یا حادثے کا شکار ہوا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔