اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات سمگلر ائیر پورٹ پر گرفتار

Jul 09, 2021 | 15:18:PM
اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات سمگلر ائیر پورٹ پر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اے ایس ایف کی اسلام آباد آئیر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
 تفصیلات کے مطابق مسافر کے سامان سے براؤن ہیروئن برآمد کرلی،ملزم مسافر حامد خان پی کے 287 سے دوحہ دو کلو سے زائد براؤن ہیروئن سمگل کرنا چاہتا تھا ۔حامد خان کو قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف کے حوالے کردیا ۔

خیال رہےملزم نے بیگ کے خفیہ  خانون میں منشیات چھپا رکھی تھی ملزم کو تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔