پی ایس ایل سیون کا میلہ 27 جنوری سے سجے گا۔۔۔ فائنل کہاں کھیلا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی 

Jan 09, 2022 | 20:20:PM
پی ایس ایل، میلہ، کراچی میں سجے گا
کیپشن: پی ایس اہل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )سیون کا میلہ 27 جنوری سے کراچی میں سجے گا،پی سی بی نے سلمان نصیر کو پی ایس ایل سیون کیلئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیون کا میلہ 27 جنوری سے کراچی میں سجے گا،لیگ کے پہلے 15 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، فائنل سمیت آخری 19 میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ !!