ہفتے کے روز سرکاری چھٹی کی خبر افواہ نکلی

Feb 09, 2024 | 22:19:PM
ہفتے کے روز سرکاری چھٹی کی خبر افواہ نکلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ہفتے کے روز سرکاریسطح پر عام تعطیل کی افواہ جھوٹی نکلی۔ 

تفصیلات کے مطابق پولنگ کے دن کام کرنے والے اساتذہ اور دیگر عملے کو ہفتے کو چھٹی  کی خبر جھٹی نکلی ، وزیر اعلی پنجاب  نے ہفتے کے روز عام تعطیل کی خبر کو فیک قرار دے دیا، وزیر اعلی نے اپنے ٹویٹر آکاونٹ سے غلط معلومات کو فیک قرار دیا ،وزیر اعلی کے فیک آکاؤنٹ سے کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔