این اے 25چارسدہ؛ایمل ولی خان کو شکست، آزاد امیدوار نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 06:29:AM
این اے 25چارسدہ؛ایمل ولی خان کو شکست، آزاد امیدوار نے میدان مار لیا
کیپشن: ایمل ولی خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوا کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 25چارسدہ سے آزادامیدوار نے میدان مار لیا، اے این پی کے ایمل ولی خان کو شکست سے دوچار کیا۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 25 چارسدہ سے ایمل ولی خان کو شکست ہو گئی،این اے 25 سےآزاد امیدوار  فضل خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان 67876لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔