این اے 123، شہباز شریف نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 05:46:AM
این اے 123، شہباز شریف نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سابق وزیر اعطم شہباز شریف نے قومی اسمبلی  کے حلقہ این اے 123   سے میدان مار لیا ۔ 

پریزائیڈنگ آفیسر  کی جانب سے جاری فارم 47 کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف 64 ہزار 953 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، دورے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار افضال عظیم پاہٹ نے 48 ہزار 486 ووٹ حاصل کئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح47.8 فیصد رہی ،حلقہ میں ایک لاکھ 55 ہزار 642 ووٹ کاسٹ کئے گئے۔