پی بی 16، جماعت اسلامی کا امیدوار کامیاب

Feb 09, 2024 | 03:29:AM
پی بی 16، جماعت اسلامی کا امیدوار کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )  انتخابی دنگل کے مکمل نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے، جعفر آباد کے حلقہ پی بی16 سے موصول ہونے والے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق  جماعت اسلامی کے امیدوار کو برتری حاصل ہے ۔
بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 16 کے 111پولنگ سٹیشنزسے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے عبدالمجید19189ووٹ لیکرپہلے نمبرپر جبکہ مسلم لیگ ن راحت جمالی 14231دوسرے نمبر پر ہیں ،آزاد امیدوارعمرجمالی 9339,ووٹ لیکرتیسرے نمبر پر ہیں ۔