پی ایس 22 پنو عاقل، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 03:10:AM
پی ایس 22 پنو عاقل، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
کیپشن: اکرام اللہ دھاریجو (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنو عاقل سے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 22 سے پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔

اس حلقے  کے تمام 145 پولنگ اسٹیشنز سے موصول ہونیوالے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے جام اکرام اللہ دھاریجو 39 ہزار 8 سو 52 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔

اس حلقے سے جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار میر مبین بلو 39 ہزار 7 سو 66 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔