NA-214 تھرپارکر میں بھی تیر چل گیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی کامیاب

Feb 09, 2024 | 02:11:AM
NA-214 تھرپارکر میں بھی تیر چل گیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 تھرپاکر سے مکمل نتیجہ آ گیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی نے میدان مار لیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 تھرپارکر کے تمام 382 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے پیر امیر علی شاہ جیلانی 47330 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ جی ڈی اے کے عبدالرزاق راہموں 22708 ووٹ لےسکے۔