این اے 129غیر حتمی غیر سرکاری نتائج؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ میاں اظہر آگے

Feb 09, 2024 | 01:14:AM
این اے 129غیر حتمی غیر سرکاری نتائج؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ میاں اظہر آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان میں ہونے والے انتخابی دنگل 2024 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں۔ 

لاہورسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں اظہر  اس وقت آگے ہیں ، میاں محمد اظہر 284 ووٹ لیکر پہلے 

 جبکہ مسلم لیگ نون امیدوار محمد نعمان  181 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔