ہانگ کانگ جونیئر سکواش: پاکستان کے عمیر عارف فائنل میں پہنچ گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی۔ عمیر عارف کی کامیابی کا اسکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔
کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نے امریکا کے پرایس جیکب کو شکست دی تھی، فائنل میں عمیر عارف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفصان محمد سے ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:انڈیا کے سب سے امیر شخص کا بھائی کیسے دیوالیہ ہوا؟