لاہور کی عدالتیں آئندہ ہفتے 2 روز کیلئے بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)لاہور کی عدالتوں میں آئندہ ہفتے 2روزہ تعطیلات ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق 14اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے چھٹی ہو گی۔
15اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر چھٹی ہوگی۔
لاہور ہائیکورٹ اور مقامی عدالتیں دو روز بند رہیں گی۔
سیشن ججز اور بار عہدیداروں کو چھٹیوں سے متعلق آگاہ کر دیا گیاہے۔
مزید پڑھیں: یکم جولائی 2025 کےبعد ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کیلئے ریلیف کی منظوری