عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے ہی وفاقی وزرا نے اپنا سٹیٹس تبدیل کردیا

Apr 09, 2022 | 20:16:PM
وزیراعظم عمران خان، تحریک عدم اعتماد، وزرا، تقریروں کا سلسلہ جاری، وفاقی وزرا، سوشل میڈیا اکائونٹس، سٹیٹس تبدیل
کیپشن: شاہ محمود اور علی حیدر زیدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے بلائے جانے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزراکی تقریروں کا سلسلہ جاری ہے،عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے ہی وفاقی وزرا نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر اپنا سٹیٹس تبدیل کردیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے ٹوئٹر اکاﺅنٹس پر خود کو سابق وزیر لکھ دیاجبکہ فوادچودھری نے پہلے سابق وزیر لکھا کچھ دیر بعد دوبارہ وزیر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: منحرف ارکان پر تاحیات نااہلی کے اطلاق کیلئے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر