میں جیل میں تھا اور پولیس والوں کو مارنے کے مقدمات مجھ پر درج کیے گئے: اعظم سواتی 

Sep 08, 2025 | 15:13:PM
میں جیل میں تھا اور پولیس والوں کو مارنے کے مقدمات مجھ پر درج کیے گئے: اعظم سواتی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں جیل میں تھا اور پولیس والوں کو مارنے کے مقدمات مجھ پر درج کیے گئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتوں میں صرف اسلام آباد کے لوگ پیش ہو رہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:آئی پی ایل میں میری بے عزتی کی گئی،   کرس گیل نے بڑے رازسے پردہ اٹھا دیا

اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ  آج میری 8 مختلف مقدمات میں مختلف عدالتوں میں پیشی تھی۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ سوچیں کہ آپ اس طرح ملک کو ترقی دینا چاہتے ہیں، ملک کی بساط لپیٹنے کی بجائے اسے آگے لے کر چلنا ہے۔