آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی افغانستان پہنچا دی گئی

Sep 08, 2023 | 23:31:PM
آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی افغانستان پہنچا دی گئی
کیپشن: فوٹو بشکریہ افغانستان کرکٹ بورڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے دوران افغانستان پہنچا دی گئی۔

افغانستان میں ٹرافی کو تاریخی مقامات پر نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔ اسے صدیوں پرانے تاریخی باغ بابر اور درالامان پیلس بھی لے جایا گیا۔

ٹرافی کابل کے قریب واقع پہاڑی علاقے وادی پغمان میں بھی نمائش کیلئے رکھی گئی۔

خیال رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کل کابل پہنچائی گئی تھی۔