برطانوی وزیراعظم کا بھارت کیلئے ویزا قوانین میں نرمی سے انکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)برطانوی وزیراعظم نے بھارت کیلئے ویزا قوانین میں نرمی سے انکارکردیا۔
برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرکاکہناہے کہ برطانیہ بھارت کے ساتھ ویزا معاہدہ نہیں کرے گااور موجودہ قوانین لاگو رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کی گیدڑ بھبکیاں،پاکستان کا منہ توڑ جواب
برطانوی وزیر اعظم کاکہناہے کہ ویزوں کا معاملہ اس منصوبے کا حصہ نہیں ہے، ہم پہلے سے طے شدہ تجارتی معاہدے سے فائدہ اٹھانے کے لیے جارہے ہیں۔