وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت اہم اجلاس،قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پرمن و عن عملدرآمد پر اتفاق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیرِ اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد پر اتفاق کیا گیا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء اور سیکیورٹی حکام نے شرکت کی،مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:بے گناہ شہریوں پر حملے، بھارت کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتِحال کا جائزہ لیا گیا،اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ عوام بہادر مسلح افواج کے پیچھے کھڑے ہیں۔