اومان ایئر  کے طیارے میں مسافر کی طبعیت خراب،کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ

May 08, 2023 | 12:05:PM
اومان ایئر  کے طیارے میں مسافر کی طبعیت خراب،کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اومان ایئر کی پرواز کے طیارے میں مسافر کی طبعیت خراب ہو گئی،طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ ہوئی۔

پرواز مسقط سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ جا رہی تھی،پرواز میں موجود بنگلہ دیشی مسافر طبعیت خرابی کے باعث انتقال کر گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈاکٹر نے شل جونی نامی مسافر کے انتقال کی تصدیق کر دی۔

بعد ازاں اومان ایئر کا طیارہ مسافر کی ڈیڈ باڈی کے ساتھ روانہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: طیارہ  گر کر تباہ