اداکارہ متھیرا، عامر لیاقت کے حق میں بول پڑیں

May 08, 2022 | 21:59:PM
اداکارہ متھیرا، عامر لیاقت، خصوصی پیغام جاری،
کیپشن: اداکارہ متھیرا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ ، ماڈل و میزبان متھیرا نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا ساتھ دینے کےلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔
متھیرا نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں عامر لیاقت حسین کی انسٹاگرم پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر الزامات لگائے تھے۔عامر لیاقت کا ساتھ دیتے ہوئے متھیرا نے کہا کہ سچ پوچھیں تو یہ افسوسناک ہے اور بعض اوقات عورت بھی بری ہو سکتی ہے۔متھیرا نے کہا کہ مجھے عامر لیاقت کے لیے بہت برا محسوس ہورہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دانیہ نے ایک زبردست شو پیش کیا جس نے سب کو یقین دلایا کہ وہ عامر لیاقت سے پیار کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :" دانیہ کا میڈیکل کرایا جائے" عامر لیاقت کا مطالبہ