معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

May 08, 2022 | 12:13:PM
عائزہ خان، فائل فوٹو
کیپشن: عائزہ خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

  تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا  فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ ہرے رنگ کا  لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

گزشتہ دنوں عائزہ خان نے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے تھے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہے تھے۔

  واضح رہے اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:        دانیہ شاہ کے لڑکے سے غیر ازدواجی تعلقات تھے، عامر لیاقت کا الزام، تصاویر شیئر