اتحادیوں کو منانے کا مشن۔ وزیراعظم خود میدان میں آ گئے

Mar 08, 2022 | 12:47:PM
اتحادیوں کو منانے کا مشن۔ وزیراعظم خود میدان میں آ گئے
کیپشن: وزیراعظم عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے پارٹی قیادت سے مشاورت کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی قیادت کا اجلاس آج بلا لیا ہے۔اجلاس میں پنجاب میں ناراض پارٹی رہنمائوں سے متعلق بات کی جائے گی اور ممکنہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کی حکمت عملی پر غورہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:علیم خان کا نام بطور وزیراعلیٰ پنجاب پیش۔ ق لیگ کا انکار