ڈیرہ اسماعیل خان:کاربےقابو ہوکرکھائی میں گرگئی،4 افراد جاں بحق 

Jun 08, 2025 | 10:35:AM
ڈیرہ اسماعیل خان:کاربےقابو ہوکرکھائی میں گرگئی،4 افراد جاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  24 نیوز )ڈیرہ اسماعیل خان میں کار بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی،حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کےمطابق تحصیل درازندہ میں کاربےقابو ہوکرکھائی میں گر گئی،حادثےمیں کار سوار 4 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔

 یہ بھی پڑھیں:اہم ملک کے صدارتی امیدوار پر جان لیوا حملہ،حالت تشویشناک۔۔۔

ریسکیو حکام کےمطابق جاں بحق ہوئے والوں میں دوبھائی،ایک 7 برس کا بچہ شامل ہیں ،ریسکیو حکام نے زخمیوں کو درازندہ ہسپتال منتقل کردیا ۔