عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

Jun 08, 2024 | 12:30:PM
عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ  فیصلےکیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔

جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ10 جون کو سماعت کرے گا ، عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کررکھی ہے,بانی پی ٹی آئی نے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔