پرویز الٰہی سے اہلیہ کی کیمپ جیل میں ملاقات

Jun 08, 2023 | 19:39:PM
پرویز الٰہی سے اہلیہ کی کیمپ جیل میں ملاقات
کیپشن: پرویز الٰہی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ان کی اہلیہ نے کیمپ جیل میں ملاقات کی۔
جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی سے اہلیہ قیصرہ پرویز کی آدھا گھنٹہ ملاقات جاری رہی،پرویز الٰہی سے اہلیہ کی ملاقات ایڈمن بلاک میں کروائی گئی،جیل ذرائع کے مطابق جمعرات اور پیر کا روز اینٹی کرپشن کے قیدیوں کی ملاقات کےلئے مختص ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کے حوالے سے بری خبر