گلوکار ملکو اور عاشی اعوان کا ڈیوٹ گانا اڈیاں کونجاں ریلیز 

Jun 08, 2023 | 01:07:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکار ملکو اور عاشی اعوان کا ڈیوٹ گانا اڈیاں کونجاں ریلیز کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گانے کی شاعری ملکو نے لکھی ہے جبکہ موسیقی ارباز طافو نے ترتیب دی ہے ،گانے کی ویڈیو ڈائریکشن قیصر ندیم نے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی،مصدق ملک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی