ہانیہ خان اور عا صم اظہر والا معا ملہ ۔۔اداکارہ عا ئزہ خان بھی میدا ن میں آگئیں

Jun 08, 2021 | 23:15:PM
 ہانیہ خان اور عا صم اظہر والا معا ملہ ۔۔اداکارہ عا ئزہ خان بھی میدا ن میں آگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ادا کا ر ہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر کسی کا نام لیے بغیر ایک نصیحت آمیز پوسٹ کی ہے۔جس میں ان کا وا ضح طور پر اشا رہ ہانیہ عا مر اور گلو کار عاصم اظہر کی طرف ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق عا ئزہ خا ن نے کہا کہ " اپنی پرائیویٹ زندگی کو پرائیویٹ رکھنا سیکھو، اس سے دوسرے لوگ آپ کی زندگی کو تفریح کا ذریعہ نہیں بنائیں گے۔
یا د رہے کہ ہانیہ عامر کی گزشتہ دنوں ڈائریکٹر وجاہت روف کے بیٹوں عاشر وجاہت اور نائل وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے باعث اداکارہ کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد عاصم اظہر نے ایک ذو معنی ٹویٹ کرکے کہا کہ وہ بچ گئے۔ اس ٹویٹ کے سامنے آنے کے بعد دونوں کے درمیان سوشل میڈیامحا ذ جنگ بن گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ہانیہ سے بریک اپ کے بعد گلو کا رعا صم اظہر کا چونکا دینے وا لا اقدا م