موسم خراب، کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

Jul 08, 2023 | 15:43:PM
موسم خراب، کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خراب موسم کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر رہا۔

کراچی سے لاہورجانےوالی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 306 معطل  ہو گئی، کراچی سے دبئی جانےوالی ایمریٹس ایئرلائن اُڑان نہ بھرسکی۔

کراچی ایئرپورٹ سے تہران جانےوالی پرواز بھی معطل ہو گئی،کراچی سے سیرین ایئرلائن کی اسلام آباد جانےوالی پرواز بھی معطل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  روپیہ تگڑا، ڈالر سمیت دیگر کرنسی کی قیمتیں گر گئیں