پنجاب حکومت کا عید پر مری کی سیر پر جانے والے سیاحوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان

Jul 08, 2022 | 17:20:PM
پنجاب، حکومت ،عید ،مری ،سیر ،سیاحوں ،بڑی ،سہولت ،اعلان
کیپشن: پنجاب حکومت کا عید پر بارہ کہو سے مری تک شٹل بس سروس چلانے کا علان۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے عید پر بارہ کہو سے مری تک شٹل بس سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔ 

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کا کہنا ہے کہ بارہ کہو سےمری کیلئے 15 بسیں چلائی جائیں گی، بس سروس عیدالاضحیٰ کے 3 دن چلے گی، بس سروس بارہ کہو گرین لائن بس سٹینڈ سے چلے گی، جس کا فی مسافر کرایہ 100 روپے وصول کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا اپنی گرفتاری سے متعلق اہم بیان 

ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے بتایا کہ سفر کرنے والی فیملیز کو مری میں فری شٹل سروس دی جائے گی۔