سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہو گئی ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 998 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر آگیا ۔
عالمی بازار میں سونا 8 ڈالر سستا ہوکر 2861 ڈالر فی اونس پر آگیا
دس گرام سونا 897 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 56 ہزار 344 روپے کا ہوگیا
ایک تولہ چاندی 48 روپے کمی سے 3330 روپے ہوگئی۔