این اے 156 بورے والا، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ عائشہ نذیر جٹ پہلے نمبر پر

Feb 08, 2024 | 21:00:PM
این اے 156 بورے والا، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ عائشہ نذیر جٹ پہلے نمبر پر
کیپشن: عائشہ نذیر جٹ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 156 بورے والا سے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔

حلقے میں موجود 355 پولنگ اسٹیشنز میں سے 20 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ 5354 ووٹ لیکر اب تک پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے نذیر احمد آرائیں 3254 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے ارشاد احمد آرائیں 1669 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں، یہ اعداد و شمار مکمل نہیں ہیں)