این اے 18 ہری پور، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان آگے

Feb 08, 2024 | 20:42:PM
این اے 18 ہری پور، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان آگے
کیپشن: عمر ایوب خان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) 2024ء کے عام انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 18 کے 604 پولنگ اسٹیشنز میں سے 40 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان 15350 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 8136 ووٹوں کیساتھ اب تک دوسرے نمپر پر ہیں۔

(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں، یہ اعداد و شمار مکمل نہیں ہیں)