این اے 145 خانیوال، لیگی امیدوار محمد خان ڈاہا آگے نکل گئے

Feb 08, 2024 | 20:13:PM
این اے 145 خانیوال، مسلم لیگ ن کے محمد خان ڈاہا آگے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تیسرے نمبر پر
کیپشن: محمد خان ڈاہا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان  کے سب سے بڑے انتخابی دنگل کو ختم ہوئے10 گھنٹے گزر چکے ہیں اور اب  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ 

خانیوال این اے 145 کے 348 پولنگ سٹیشنز سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکسستان مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد خان ڈاہاایک لاکھ  2 ہزار  911ووٹوں کیساتھ سب سے آگے  ہیں جبکہ آزاد امیدوار کرنل عابد محمود56ہزار188 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ،اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عابد محمود کھگہ تیسرے نمبر پر ہیں۔