NA-119 لاہور: مریم نواز کا پہلا، آزاد امیدوار شہزاد فاروق کا دوسرا نمبر

Feb 08, 2024 | 19:17:PM
NA-119 لاہور: مریم نواز کا پہلا، آزاد امیدوار شہزاد فاروق کا دوسرا نمبر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-119 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا،  چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز آگے نکل گیا ۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 کے 31پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز 7670ووٹ لے کرپہلے جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 5592 ووٹوں کے ساتھ دوسرےپر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔