لاہور کا سب سے تگڑا جوڑ ، بلاول بھٹو کا پلڑا بھاری

Feb 08, 2024 | 18:58:PM
لاہور کا سب سے تگڑا جوڑ ، بلاول بھٹو کا پلڑا بھاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک بھر میں اتنخابی دنگل  کے نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں ، لاہور کے سب سے تگڑے جوڑ بلاول بھٹو اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عطا االلہ تارڑ کے حلقے کے  نتائج  موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔

 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  این اے127 لاہور سےبلاول بھٹوزرداری1475ووٹ لیکر سب سے آگے ہیں جبکہ اس کے بعد ن لیگ کےعطااللہ تارڑ633ووٹ لےکرپیچھے ہیں ۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )