ایشین ویمن نیٹ بال، پاکستان نے جاپان کو ہرا دیا

Aug 08, 2026 | 12:54:PM
ایشین ویمن نیٹ بال، پاکستان نے جاپان کو ہرا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ہانگ کانگ میں شروع ہونے والی ایشین نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز جاپان کے خلاف شاندار کامیابی سے کیا ہے۔

پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے شروع سے ہی جاپان پر دباؤ برقرار رکھا اور جاپان کو برتری حاصل کرنے نہیں دی۔

پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کے خلاف 34-58 سے زبردست کامیابی حاصل کی۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ تھائی لینڈ کے خلاف 10 اگست کو کھیلے گی۔

مزید پڑھیں:فٹبالر لیونل میسی کو بم سے اڑنے کی دھمکی