تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔
بیرسٹر گوہرکی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں آج ان کے آبائی علاقے بونیر میں ان کا انتقال ہوگیا ۔
بیرسٹرگوہر علی خان کی والدہ کا جنازہ آج شام چار بجے بونیرمیں ہو گا۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے سوشل پلیت فارم ایکس پر اپنے تمام جاننے والوں اور پبلک کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی تو اظہار تعزیت کے پیغامات کا ڈھیر لگ گیا۔