جہانیاں ؛کبڈی کے کھلاڑی عرفان عرف ماکھا جٹ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

Sep 07, 2025 | 22:12:PM
جہانیاں ؛کبڈی کے کھلاڑی عرفان عرف ماکھا جٹ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین یوسف)جہانیاں میں کبڈی کے انٹرنیشنل کھلاڑی عرفان عرف ماکھا جٹ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ 

نمازجنازہ میں اہل علاقہ ، سیاسی سماجی شخصیات اور کبڈی کھلاڑیوں نے شرکت  کی۔نمازجنازہ مرحوم کے آبائی گاؤں چکنمبر 110  میں ادا کی گئی۔
عرفان عرف ماکھا جٹ کی تدفین آبائی گاؤں چکنمبر 110 دس آر کے قبرستان میں کی گئی۔

یاد رہے کہ عرفان ماکھا پہلوان گزشتہ شب میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے تھے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب - کھیل
ٹیگز: