عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

Sep 07, 2022 | 20:29:PM
عالمی منڈی، خام تیل، قیمتیں مزید گر گئیں
کیپشن: خام تیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں ساڑھے 3 فیصد کمی ہو گئی، امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی قدر3 اعشاریہ 05 ڈالر کم ہو کر 83.83 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 2 اعشاریہ 99 ڈالر کم ہو کر 89 اعشاریہ 84 ڈالر فی بیرل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پی اے سی کی پاک فوج کیخلاف بات کرنے پر عمران خان کو نوٹس بھیجنے کی ہدایت