نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری 

Sep 07, 2022 | 00:07:AM
نوازشریف اہم ہدایات ، جاری
کیپشن: نوازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن آفس میں مصروف دن گزارا،نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ ،لیگی رہنما پرویز بٹ، سینیٹر اسحاق ڈار ، لیگی رہنما ناصر جنجوعہ سمیت دیگر نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ ،لیگی رہنما پرویز بٹ، سینیٹر اسحاق ڈار ، لیگی رہنما ناصر جنجوعہ سمیت دیگر نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نواز شریف کی لیگی رہنماو¿ں کو سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی ہدایت کردی۔نواز شریف نے ہدایت کی کہ تمام اراکین اسمبلی اور لیگی رہنما سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ 
یہ بھی پڑھیں:مجھے نااہل کرانے کیلئے سازشیں کی جارہی ہیں ، عمران خان